Shohada e Pakistan Official

😔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

کچے کے علاقے میں دہشتگرد عناصر کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو سلامِ عقیدت۔

شہداء کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگرد عناصر کا ہر صورت قلع قمع کیا جائیگا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

للہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین ثم آمین 🇵🇰🥀



#PunjabPolice #SalamPolice #Martyrs #KachaOperation #RealHeroes #PoliceAttack #PoliceShuhda

8 months ago | [YT] | 23