Shohada e Pakistan Official
😔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھےکچے کے علاقے میں دہشتگرد عناصر کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو سلامِ عقیدت۔شہداء کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگرد عناصر کا ہر صورت قلع قمع کیا جائیگا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور للہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین ثم آمین 🇵🇰🥀#PunjabPolice #SalamPolice #Martyrs #KachaOperation #RealHeroes #PoliceAttack #PoliceShuhda
8 months ago | [YT] | 23
@ShohadaePakistanOfficial
Watch Video as tribute to martyrs of Punjab Police in Rahim Yar Khan Incident https://youtu.be/vfnE3t2wuXM
8 months ago (edited) | 0
@sohaibshah-n5j
Allah Pak shuhada KO Janna tul firdous mai aalah muqaam aata fermayey ameen suma ameen 😭😭
8 months ago | 1
Shohada e Pakistan Official
😔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
کچے کے علاقے میں دہشتگرد عناصر کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو سلامِ عقیدت۔
شہداء کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگرد عناصر کا ہر صورت قلع قمع کیا جائیگا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
للہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین ثم آمین 🇵🇰🥀
#PunjabPolice #SalamPolice #Martyrs #KachaOperation #RealHeroes #PoliceAttack #PoliceShuhda
8 months ago | [YT] | 23