Emmey's Yummy Kitchen

ایک سال میں دو بہن بھائی وفات پا گئے۔
اللہ پاک ان کے ماں باپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین، ثم آمین۔
یہ بہت دل دہلا دینے والا اور صبر آزما واقعہ ہے۔ ایک ماں باپ کے لیے یہ سب سے بڑی آزمائش ہے کہ اُن کے دو جگر کے ٹکڑے ایک سال میں اُن سے جدا ہو جائیں۔
اللہ تعالیٰ اُن دونوں بہن بھائی کی مغفرت فرمائے،
اُن کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے،
اور اُن کے والدین کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔
"إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"

1 month ago | [YT] | 3