اسلام آباد شہید ملت میٹرو اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، میٹرو بس نے سکیورٹی گارڈ کو کچل دیا۔ گارڈ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے ایبٹ آباد کا رہائشی ملازم تین دن سے مسلسل ڈیوٹی کر رہا تھا۔ ملازم کی بیگم حاملہ تھی جس کی وجہ سے مسلسل ڈیوٹی کر رہا تھا کہ بعد میں چھٹی کروں گا۔
YT BROTHERS

#Islamabad #metro #hashtagislamabad
#metrobus
3 months ago | [YT] | 4