Shohada e Pakistan Official

اگر معزز جوڈیشری دوسروں پر کیچڑ اچھالنے اور الزام تراشیوں کی بجائے اپنے کردار تک متعین رہے تو ملک میں لبرل مافیہ اور امیر زادے کسی کی جان لینے کے بعد بھی قانون کی دھجیاں نہیں بکھیریں گے۔

ہمیشہ طاقتور اور لبرل مافیہ کو ہی پاکستان میں مضبوط سپورٹ ملتی ہے اور اسکی کئی وجوہات میں سے اہم وجہ مغربی طاقتیں اور غیر ذمے دار جوڈیشری بھی ہیں جو کسی غریب شخص یا ملاں کو دہشتگرد قرار دیتی ہیں اور ایسے لبرل، امیر زادوں اور زادیوں پر اپنی انسانی حقوق کی تنظیموں کے زریعے مضبوط پروٹیکشن مہیا کرتی ہیں جس سے کسی بھی ترقی پزیر ملک کا قانون اپنا اثر کھو دیتا ہے۔


تاریخ کا سیاہ دور گواہ ہے کہ:

آسیہ بی بی سے لے کر ریمنڈ ڈیوس تک
شاہ رخ جتوئی سے لے کر نتاشا اقبال تک

پاکستان کا قانون سیمی پرمیئیبل ہونے کا ثبوت پیش کرتا ہے۔


پاکستان ذندہ باد

تحریر: ازخود






#NatashaIqbal #LawInPakistan #RuleOfLaw #SupremeCourt #ShahRukhJatoi #asiaBibi #remandDevis #SindhHighCourt #KarsazRoadIncident #karsazRoad

8 months ago | [YT] | 18