Ayeشⱶı ꫝ🫀🦋ツ

اُس نے کہا تم میں پہلے جیسی بات نہیں.... 🗣️🤌🏻🫀
میں نے کہاں اب زندگی میں تیرا ساتھ نہیں❤️‍🩹
اُس نے پوچھا کہ اب بھی کسی کی آنکھوں میں... ڈھوب جاتی ہو🥺🥀🌚
میں نے کہاں اب کسی اور کی آنکھوں میں وہ بات نہیں🤌🏻🗣️💗👀
اُس نے پوچھا کیوں اتنا... ٹوٹ کر چاہا مجھے... 🥹🌸♥️
میں نے کہاں انسان ہوں مجھ میں پھتروں والی بات نہیں🙌🏻🫠🥀
اُس نے پوچھا کیا میں بے وفا ہوں.... 🤌🏻🥹🗣️
میں نے کہاں اب مجھے وفا کی تلاش نہیں🫀🥺❤️‍🩹
اُس نے کہاں بھول جاؤ مجھے 🥺
میں نے کہاں تم حقیقت ہو کوئی خواب نہیں☺️🌸🌚👀🫀🤌🏻...

6 days ago | [YT] | 6