Mines & Minerals

داسو ڈیم پر چینی کمپنی نے قراقرم ہائی وے (KKH) کے لیے تیسرا ٹنل K-9 بھی کامیابی سے مکمل کر لیا-
قراقرم ہائی وے کو داسو ڈیم کی سائیٹ سے گزارنے کے لیے متبادل راستہ کے طور پر تین ٹنل کی تعمیر مکمل کر لی گئی، منصوبے پر چین کی کمپنی چائنہ سول انجئنرنگ گروپ کارپوریشن (CCGC) کام کر رہی ہے جبکہ اس ٹنل منصوبے پر بیس (20) چینی اور ایک سو اسّی (180) پاکستانی ورکروں نے کام کیا اور اسے کامیابی سے مکمل کیا۔۔۔

1 year ago | [YT] | 2