malaika and laiba
آنکھوں میں جو تحریریں تھیں ہونٹوں پہ وہ بول نہ تھےہم تھے اس کے پیار کے بھکاری،بس ہاتھوں میں کشکول نہ تھےہم نے اس کو ٹوٹ کے چاہا،یہ اس کا حق تھا لیکنوہ بھی ہم کو ٹوٹ کے چاہے،ہم اتنے انمول نہ تھے(یونہی کچھ یاد آگیا💔)
4 months ago (edited) | [YT] | 0
malaika and laiba
آنکھوں میں جو تحریریں تھیں ہونٹوں پہ وہ بول نہ تھے
ہم تھے اس کے پیار کے بھکاری،بس ہاتھوں میں کشکول نہ تھے
ہم نے اس کو ٹوٹ کے چاہا،یہ اس کا حق تھا لیکن
وہ بھی ہم کو ٹوٹ کے چاہے،ہم اتنے انمول نہ تھے
(یونہی کچھ یاد آگیا💔)
4 months ago (edited) | [YT] | 0