بہت سارے نئے لوگ پراپرٹی بزنس میں ناکام ہو جاتے ہیں تو آؤ آج میں آپ کو ایک طریقہ بتاتا ہوں چھ ماہ کر کے دیکھ لو میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کامیاب ہو جاؤ گے سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پراپرٹی کاروبار فل ٹائم جاب ہے نا کہ جب آپ کا موڈ ہو آپ کریں اور باقی دن آپ فضول معملات میں لگیں رہیں ہمیشہ اپنی نیت رزق حلال کی بنائیں اور لوگوں کے ساتھ مخلص رہنا ہے اگر آپ کا ذہن بن جائے تو پھر ان پوائنٹس پر ورکنگ کرنی ہے
جس سیکٹر سوسائٹی کا آپ کام کر رہے ہو اس کی مکمل انفارمیشن اکٹھی کرنی ہے مثلا یہ سوسائٹی کب بنی ، بلاک یا فیز کتنے ہیں کمرشل اور رھائشی پلاٹ کے سائز کیا ہیں ٹرانسفر فیس ، ٹیکس اور ہر سائز کے پلاٹ کا مارکیٹ میں ریٹ کیا چل رھا ہے کون سا بلاک ڈویلپ یا نان ڈویلپ ہے کون سی گلیوں یا بلاک کے پلاٹ موقع پر اچھے ہیں اس سیکٹر یا سوسائٹی میں کون کون سے ڈیلرز اچھا کام کر رہے ہیں روزانہ بلاناغہ آپ نے دو یا تین ڈیلرز بھائیو کے آفس جا کر ملاقات کرنی ہے ان سے سیل والے پلاٹ پوچھنے ہیں اور سائٹ پر جا کر وہ پلاٹ خود وزٹ کرنے ہیں روزانہ یا دو دن بعد آپ نے اس سوسائٹی کے آفس جانا ہے اور وھاں موجود ڈیلرز سے یہ انفارمیشن اکٹھی کرنی ہے کہ آج کون سا پلاٹ سیل ہوا اور کس ریٹ پر سیل ہوا آفس آ کر آپ نے کنفرم کیے ہوئے پلاٹ کو اس سیکٹر کے باقی ڈیلرز سے شئیر کرنا ہے
جئنوئن کلائنٹ تک پہنچنے کا اس وقت سب سے اچھا ذریعہ سوشل میڈیا ہے اپنی مارکیٹنگ کمپنی کا تمام سوشل میڈیا ایپس پر اکاؤنٹ بنائیں اور پراپرٹی ڈیلرز کے واٹس ایپ گروپس بھی جوائن کریں مختلف گروپس / پیجز پر روزانہ کم از کم پانچ پوسٹ لازمی لگانی ہیں اگر جیب اجازت دے تو تھوڑا بجٹ لگا کر بوسٹنگ کر دیں جو لوگ بھی آپ سے پلاٹس کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کرتے ہیں تو کا ریکارڈ لازمی رکھنا ہے اپنے کلائنٹس کے ساتھ رابطے میں رہنا ہے اور اس کو اچھے اچھے آپشن تلاش کر کے دینے ہیں اپنے کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دینے سے وہ فری میں آپ کی پبلسٹی کریں گے اور آپ کا مارکیٹ میں اچھا نام بنے گا
چھ ماہ مستقل مزاجی کیساتھ یہ ورکنگ کر لیں گے تو یقینا آپ مجھے دعائیں دیں گے
Gondal Group of Marketing Islamabad
یہ تحریر صرف پراپرٹی ڈیلرز کے نام
بہت سارے نئے لوگ پراپرٹی بزنس میں ناکام ہو جاتے ہیں
تو آؤ آج میں آپ کو ایک طریقہ بتاتا ہوں
چھ ماہ کر کے دیکھ لو
میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کامیاب ہو جاؤ گے
سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پراپرٹی کاروبار فل ٹائم جاب ہے نا کہ جب آپ کا موڈ ہو آپ کریں اور باقی دن آپ فضول معملات میں لگیں رہیں
ہمیشہ اپنی نیت رزق حلال کی بنائیں اور لوگوں کے ساتھ مخلص رہنا ہے
اگر آپ کا ذہن بن جائے تو پھر ان پوائنٹس پر ورکنگ کرنی ہے
جس سیکٹر سوسائٹی کا آپ کام کر رہے ہو اس کی مکمل انفارمیشن اکٹھی کرنی ہے
مثلا یہ سوسائٹی کب بنی ، بلاک یا فیز کتنے ہیں
کمرشل اور رھائشی پلاٹ کے سائز کیا ہیں
ٹرانسفر فیس ، ٹیکس اور ہر سائز کے پلاٹ کا مارکیٹ میں ریٹ کیا چل رھا ہے
کون سا بلاک ڈویلپ یا نان ڈویلپ ہے
کون سی گلیوں یا بلاک کے پلاٹ موقع پر اچھے ہیں
اس سیکٹر یا سوسائٹی میں کون کون سے ڈیلرز اچھا کام کر رہے ہیں
روزانہ بلاناغہ آپ نے دو یا تین ڈیلرز بھائیو کے آفس جا کر ملاقات کرنی ہے ان سے سیل والے پلاٹ پوچھنے ہیں
اور سائٹ پر جا کر وہ پلاٹ خود وزٹ کرنے ہیں
روزانہ یا دو دن بعد آپ نے اس سوسائٹی کے آفس جانا ہے
اور وھاں موجود ڈیلرز سے یہ انفارمیشن اکٹھی کرنی ہے کہ آج کون سا پلاٹ سیل ہوا اور کس ریٹ پر سیل ہوا
آفس آ کر آپ نے کنفرم کیے ہوئے پلاٹ کو اس سیکٹر کے باقی ڈیلرز سے شئیر کرنا ہے
جئنوئن کلائنٹ تک پہنچنے کا اس وقت سب سے اچھا ذریعہ سوشل میڈیا ہے
اپنی مارکیٹنگ کمپنی کا تمام سوشل میڈیا ایپس پر اکاؤنٹ بنائیں اور پراپرٹی ڈیلرز کے واٹس ایپ گروپس بھی جوائن کریں
مختلف گروپس / پیجز پر روزانہ کم از کم پانچ پوسٹ لازمی لگانی ہیں
اگر جیب اجازت دے تو تھوڑا بجٹ لگا کر بوسٹنگ کر دیں
جو لوگ بھی آپ سے پلاٹس کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کرتے ہیں تو کا ریکارڈ لازمی رکھنا ہے
اپنے کلائنٹس کے ساتھ رابطے میں رہنا ہے اور اس کو اچھے اچھے آپشن تلاش کر کے دینے ہیں
اپنے کلائنٹس کو ذمہ داری کیساتھ سروسز دینے سے وہ فری میں آپ کی پبلسٹی کریں گے
اور آپ کا مارکیٹ میں اچھا نام بنے گا
چھ ماہ مستقل مزاجی کیساتھ یہ ورکنگ کر لیں گے
تو یقینا آپ مجھے دعائیں دیں گے
ناصر گوندل
گوندل گروپ آف مارکیٹنگ
#NasirGondal #GondalGroupofMarketing #realestate #property
2 days ago | [YT] | 21