حج کے اسباب آقا بنا دو مجھ کو میٹھا مدینہ دکھا دو مژدۂ جاں فزا اب سنا دو سوئی تقدیر میری جگا دو حج کروں پھر مدینے میں آؤں یہ شرف یا حبیب خدا دو جھوم کر گردِ کعبہ پھروں میں یہ سعادت خدا سے دِلا دو خوب مکّے کی گلیوں میں گھوموں و منیٰ کی بہاریں دکھا دو مجھ کو عرفات کے بھی مناظر از پئے شاہِ کرب و بلا دو #allamahafizbilalqadri#hajj#dua
Allama Hafiz Bilal Qadri
حج کے اسباب آقا بنا دو مجھ کو میٹھا مدینہ دکھا دو
مژدۂ جاں فزا اب سنا دو سوئی تقدیر میری جگا دو
حج کروں پھر مدینے میں آؤں یہ شرف یا حبیب خدا دو
جھوم کر گردِ کعبہ پھروں میں یہ سعادت خدا سے دِلا دو
خوب مکّے کی گلیوں میں گھوموں و منیٰ کی بہاریں دکھا دو
مجھ کو عرفات کے بھی مناظر از پئے شاہِ کرب و بلا دو
#allamahafizbilalqadri #hajj #dua
5 days ago | [YT] | 736