عشقِ اگ 🔥 پڑھنا چھوڑ دیں۔۔🔥لیکن اپنے دو سوال کے جواب لیتے جائیں۔۔۔۔ کل والے پارٹ میں زیادہ readers کےیہ دو سوال تھے کچھ کے اچھے الفاظ میں کچھ کے بہت ہی گھٹیا برے الفاظ میں ۔۔۔ سوال نمبر 1 جنگکوک کی ماں نے جنگکوک کو کیوں مارا۔۔۔وہ ایسی ظالم کیوں ہے۔۔۔؟؟؟؟؟ سوال نمبر 2۔۔۔ تاھیونگ نے سچ کیوں نہیں بتایا ؟؟؟یا وہ کب بتائے گا وہ گھر والوں کو کیوں بچا رہا ہے؟؟؟ جواب ۔۔۔۔ سوال نمبر 1 میں میرا اپ سے یہ سوال ہے۔۔۔ کیا کوئی بھی ماں یہ چاہے گئی کے اس کا بیٹا کوئی کامیاب businessman بننے کی بجائے قاتل بنے؟؟؟؟؟ وجہ جو بھی ہو ۔۔۔ہم گھر میں ایک ساتھ 4...5 شیشے کے گلاس توڑ دیں تو امی کیا پھولوں کے ھار پہنائے گئ؟؟؟ جنگکوک خان بندے توڑ رہا ہے تو اس کی ماں کیا کرئے؟؟؟؟ 🙃 سوال نمبر 2 جواب۔۔۔۔ تاھیونگ کسی کو بھی نہیں بچا رہا ۔۔ پر کیا تاھیونگ کی nature ایسی لگتی اپ کو کے وہ کسی کو تکلیف دے گا؟؟؟؟ بتائیں زرا۔۔۔ تاھیونگ کیا بتائے جنگکوک کو ۔۔۔اگرا پ نے کہانی پر غور کیا ہو گا ۔۔۔۔تو تاھیونگ بتانا چاہتا ہے پر ساتھ خود کو یہ بول کے کافی دفعہ روکا ہے ۔۔۔۔کے جنگکوک کو کیا بتاوں یہ تو لوگ مار دیں گئے۔۔۔۔رات کو بھی اپ غور کرو وہ بول رہا جنگکوک کو کے میں سب بتاوں گا۔۔۔پر اپ وعدہ کرو کسی کو نقصان نہیں دو گئے۔۔۔۔۔ تاھیونگ نے جنگکوک کا وحشی روپ دیکھا ہے تاھیونگ جیسا نرم دل انسان کیسے اپنے دشمنوں کو جنگکوک جیسے بھوکے شیر کے سامنے ڈال دے بتاو اپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب میری بات غور سے سنو۔۔۔یہ کہانی تم لوگو ں سے ہضم نہیں ہونی۔۔۔۔۔۔رات کو صرف ایک موڑ ایا ہے وہ بھی میدی نظر میں بہت معمولی تھا۔۔۔۔جو میں دو دن پہلے warning دے دی تھی کے دل مضبوط رکھنا۔۔۔۔پر اپ لوگ توcomment میں ایسے شروع ہوئے جیسے پھپھو شادیوں پر۔۔۔۔🐍 دیکھو جو نرم دل کے ہیں۔۔۔۔یا جو سین کی گہرائی نہیں سمجھ سکتے جن کو زوق سے کوئی مطلب نہیں وہ میری کہانی مت پڑھیں۔۔۔۔۔ میں یہ دل سے بول رہی ہوں۔۔۔جس نے چھوڑنا ہے ابھی چھوڑ جائے مضبوط دل لوگ اگئے چلیں میرے ساتھ۔۔۔ وہ چاہے 10 بھی ہیں مجھے قبول ہیں🐻🥰۔۔۔۔یہ بچوں والی حرکتیں مجھے نہیں پسند کے کہانی کا کوئی موڑ ایا ہے تو رونے لگو۔۔۔۔اپ کہانی بھی دیکھو کس کی ہے۔۔۔ بہر حال میرا اپ کا مقابلہ نہی۔۔۔۔میں یہ کہانی اپنے اپ کو خوش کرنے کے لیے لکھ رہی ہوں۔۔۔مجھے نہیں مطلب Views/subscriber سے۔۔کہانی کی کسی قسط میں بتا دو میں کہا ہو کے میرا چینل subscribe کرو یا میرے views کے لیے copy link کرو؟؟؟؟اس کا مطلب مجھے ان چیزوں سے مطلب نہی۔۔۔۔۔مجھے صرف comment چائیے تھے پر اب وہ بھی نہیں چاہیے۔۔۔ تو اگئے بہت کچھ خطرناک ہے❌ تم۔لوگوں کی۔سوچ بھی اس مقام تک نہیں جا سکتی جو اگئے ائے گا۔۔۔۔تو روز روز نہ اپنا دماغ گھماو نہ میرا۔۔۔۔۔۔۔میں کہانی نہیں موڑنی۔۔baby army اس کہانی سے مڑ جاو ۔۔۔میں دل سے مشورہ دے رہی ہوں۔۔۔اور پارٹ 31 ہیں یہ نظر آ رہا ہے پارٹ چھوٹے بھی دیے ہیں میں نے اس میں کیا ساری کہانی بتا دوں۔۔۔ نہ اپنا دماغ خراب کرو نہ میرا۔۔۔۔کہانی میری۔۔۔محنت میری۔۔۔6..7 گھنٹے میرے لگتے اور تم۔لوگ بس 10 منٹ یا 7 منٹ میں پڑھ کر منہ اٹھا کر مجھے باتیں سنا دو۔۔۔ Wah wah...... جائیں کسی اور کہانی کو پڑھیں۔۔کوچی موچی کہانیاں اور بہت ہیں۔..۔۔بچیاں اب مجھے اس کہانی میں نظر نہ ائیں۔۔۔اگئے واقع 18+ کہانی ہے ۔❌ میں کہانی ایک انچ بھی نہیں موڑنی بے شک سب چھوڑ جاو۔۔۔🔥ہر کہانی ہر reader کے لیے نہیں ہوتی۔۔ اب کہانی میں وہ لوگ ساتھ چلنا جن میں صبر ہو۔۔۔جن میں سین ہضم کرنے کا حوصلہ ہو جو cry babyنہ ہو۔۔۔۔
Bts Purple Ocean Army💜
عشقِ اگ 🔥 پڑھنا چھوڑ دیں۔۔🔥لیکن اپنے دو سوال کے جواب لیتے جائیں۔۔۔۔
کل والے پارٹ میں زیادہ readers کےیہ دو سوال تھے
کچھ کے اچھے الفاظ میں کچھ کے بہت ہی گھٹیا برے الفاظ میں ۔۔۔
سوال نمبر 1
جنگکوک کی ماں نے جنگکوک کو کیوں مارا۔۔۔وہ ایسی ظالم کیوں ہے۔۔۔؟؟؟؟؟
سوال نمبر 2۔۔۔
تاھیونگ نے سچ کیوں نہیں بتایا ؟؟؟یا وہ کب بتائے گا وہ
گھر والوں کو کیوں بچا رہا ہے؟؟؟
جواب ۔۔۔۔
سوال نمبر 1 میں میرا اپ سے یہ سوال ہے۔۔۔
کیا کوئی بھی ماں یہ چاہے گئی کے اس کا بیٹا کوئی کامیاب businessman بننے کی بجائے قاتل بنے؟؟؟؟؟
وجہ جو بھی ہو ۔۔۔ہم گھر میں ایک ساتھ 4...5 شیشے کے گلاس توڑ دیں تو امی کیا پھولوں کے ھار پہنائے گئ؟؟؟
جنگکوک خان بندے توڑ رہا ہے تو اس کی ماں کیا کرئے؟؟؟؟
🙃
سوال نمبر 2 جواب۔۔۔۔
تاھیونگ کسی کو بھی نہیں بچا رہا ۔۔
پر کیا تاھیونگ کی nature ایسی لگتی اپ کو کے وہ کسی کو تکلیف دے گا؟؟؟؟ بتائیں زرا۔۔۔
تاھیونگ کیا بتائے جنگکوک کو ۔۔۔اگرا پ نے کہانی پر غور کیا ہو گا ۔۔۔۔تو تاھیونگ بتانا چاہتا ہے پر ساتھ خود کو یہ بول کے کافی دفعہ روکا ہے ۔۔۔۔کے جنگکوک کو کیا بتاوں
یہ تو لوگ مار دیں گئے۔۔۔۔رات کو بھی اپ غور کرو وہ بول رہا جنگکوک کو کے میں سب بتاوں گا۔۔۔پر اپ وعدہ کرو کسی کو نقصان نہیں دو گئے۔۔۔۔۔
تاھیونگ نے جنگکوک کا وحشی روپ دیکھا ہے تاھیونگ جیسا نرم دل انسان کیسے اپنے دشمنوں کو جنگکوک جیسے بھوکے شیر کے سامنے ڈال دے بتاو اپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اب میری بات غور سے سنو۔۔۔یہ کہانی تم لوگو ں سے ہضم نہیں ہونی۔۔۔۔۔۔رات کو صرف ایک موڑ ایا ہے وہ بھی میدی نظر میں بہت معمولی تھا۔۔۔۔جو
میں دو دن پہلے warning دے دی تھی کے دل مضبوط رکھنا۔۔۔۔پر اپ لوگ توcomment میں ایسے شروع ہوئے
جیسے پھپھو شادیوں پر۔۔۔۔🐍
دیکھو جو نرم دل کے ہیں۔۔۔۔یا جو سین کی گہرائی نہیں سمجھ سکتے جن کو زوق سے کوئی مطلب نہیں وہ میری کہانی مت پڑھیں۔۔۔۔۔
میں یہ دل سے بول رہی ہوں۔۔۔جس نے چھوڑنا ہے ابھی چھوڑ جائے مضبوط دل لوگ اگئے چلیں میرے ساتھ۔۔۔
وہ چاہے 10 بھی ہیں مجھے قبول ہیں🐻🥰۔۔۔۔یہ بچوں والی حرکتیں مجھے نہیں پسند کے کہانی کا کوئی موڑ ایا ہے تو
رونے لگو۔۔۔۔اپ کہانی بھی دیکھو کس کی ہے۔۔۔
بہر حال میرا اپ کا مقابلہ نہی۔۔۔۔میں یہ کہانی اپنے اپ کو خوش کرنے کے لیے لکھ رہی ہوں۔۔۔مجھے نہیں مطلب
Views/subscriber
سے۔۔کہانی کی کسی قسط میں بتا دو میں کہا ہو کے میرا چینل subscribe کرو یا میرے views کے لیے copy link کرو؟؟؟؟اس کا مطلب مجھے ان چیزوں سے مطلب نہی۔۔۔۔۔مجھے صرف comment چائیے تھے پر اب وہ بھی نہیں چاہیے۔۔۔
تو اگئے بہت کچھ خطرناک ہے❌ تم۔لوگوں کی۔سوچ بھی اس مقام تک نہیں جا سکتی جو اگئے ائے گا۔۔۔۔تو روز روز نہ اپنا دماغ گھماو نہ میرا۔۔۔۔۔۔۔میں کہانی نہیں موڑنی۔۔baby army
اس کہانی سے مڑ جاو ۔۔۔میں دل سے مشورہ دے رہی ہوں۔۔۔اور پارٹ 31 ہیں یہ نظر آ رہا ہے پارٹ چھوٹے بھی دیے ہیں میں نے اس میں کیا ساری کہانی بتا دوں۔۔۔
نہ اپنا دماغ خراب کرو نہ میرا۔۔۔۔کہانی میری۔۔۔محنت میری۔۔۔6..7 گھنٹے میرے لگتے اور تم۔لوگ بس 10 منٹ یا 7 منٹ میں پڑھ کر منہ اٹھا کر مجھے باتیں سنا دو۔۔۔
Wah wah......
جائیں کسی اور کہانی کو پڑھیں۔۔کوچی موچی کہانیاں اور بہت ہیں۔..۔۔بچیاں اب مجھے اس کہانی میں نظر نہ ائیں۔۔۔اگئے واقع 18+ کہانی ہے ۔❌
میں کہانی ایک انچ بھی نہیں موڑنی بے شک سب چھوڑ جاو۔۔۔🔥ہر کہانی ہر reader کے لیے نہیں ہوتی۔۔
اب کہانی میں وہ لوگ ساتھ چلنا جن میں صبر ہو۔۔۔جن میں سین ہضم کرنے کا حوصلہ ہو جو cry babyنہ ہو۔۔۔۔
شکریہ🪶
And bye baby army
1 week ago (edited) | [YT] | 240