Tashnagi e yaar episode 48 میرا اس وقت تمہارے منہ لگنے کا بالکل دل نہیں ہے، اٹھ کر کھانا گرم کرو۔ غاذان نے بیزاری سے اسکے شکوے کا جواب دیا۔ابھی مجھے ہی منہ لگایا ہوا تھا، میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے، خود کھانا گرم کر لیں۔۔ ماہ پارہ نے اپنے آنسور گڑتے ہوئے لہجے کو مضبوط بناتے ٹکا کے جواب دیا۔ اسکے پہلے جملے پہ غاذان اپنےہونٹ کا کنارہ دانتوں تلے دباتا پھر سے اسکے نزدیک ہوا۔ نچلےابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے انہیں تاریخ گزرے اور تمہاری طبیعت پھر سے خراب ہو گئی ہے ؟ کیا مطلب تمہیں مہینے میں دو دفعہ غازان جان بوجھ کے اسکی بات کا الٹا مطلب لیتا گھمبیر آواز میں ابھی اپنا بے باک جملہ مکمل کرتا جب ماہ پارہ اسکے معنی خیز الفاظ کا مطلب سمجھ کر کانوں کی لوں تک سرخ پڑتی تیزی سے اسکے بھیگے اسکے ہونٹوں پہ ہاتھ رکھ گئی۔میں فیور کی بات کر رہی ہوں ۔۔۔ ماہ پارہ
Urdu Novels Library
Tashnagi e yaar episode 48
میرا اس وقت تمہارے منہ لگنے کا بالکل دل نہیں ہے، اٹھ کر کھانا گرم کرو۔ غاذان نے بیزاری سے اسکے شکوے کا جواب دیا۔ابھی مجھے ہی منہ لگایا ہوا تھا، میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے، خود کھانا گرم کر لیں۔۔ ماہ پارہ نے اپنے آنسور گڑتے ہوئے لہجے کو مضبوط بناتے ٹکا کے جواب دیا۔ اسکے پہلے جملے پہ غاذان اپنےہونٹ کا کنارہ دانتوں تلے دباتا پھر سے اسکے نزدیک ہوا۔ نچلےابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے انہیں تاریخ گزرے اور تمہاری طبیعت پھر سے خراب ہو گئی ہے ؟ کیا مطلب تمہیں مہینے میں دو دفعہ غازان جان بوجھ کے اسکی بات کا الٹا مطلب لیتا گھمبیر آواز میں ابھی اپنا بے باک جملہ مکمل کرتا جب ماہ پارہ اسکے معنی خیز الفاظ کا مطلب سمجھ کر کانوں کی لوں تک سرخ پڑتی تیزی سے اسکے بھیگے اسکے ہونٹوں پہ ہاتھ رکھ گئی۔میں فیور کی بات کر رہی ہوں ۔۔۔ ماہ پارہ
4 days ago | [YT] | 5