Chaudhary Matloob Ahmad

السلام علیکم
دل کی گہرائیوں سے
عیدالفطر🌙کی خوشیاں ❤️ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت مبارک ہوں۔ ❤️
اللہ کریم ہم سب کے روزے، تراویح اور ماہ صیام کی دیگر عبادات و صدقات کو قبول کرے، اور آپ خوش رہیں سلامت رہیں، آمین ثم آمین یا رب العالمین 💓
‪@MatloobAhmadRanjha‬

2 years ago | [YT] | 15