Fari Super Style

اللَّهُمَّ احْفَظُ بِلَادَنَا بَاكِسْتَانَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ وَفِتْنَةٍ وَعُدْوَانِ، وَانْصُرْ جَيْشَنَا وَوَحْدَ صُفُوفَنَا، وَارْزُقْنَا نَصْرًا مِّنْ عِندِكَ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.
ترجمہ
"اے اللہ ! ہمارے ملک پاکستان کی ہر قسم کے شر فتنہ اور دشمنوں کے حملوں سے حفاظت فرما۔ ہماری فوج کی مدد فرما، ہماری صفوں میں اتحاد پیدا فرما اور ہمیں اپنی طرف سے فتح عطا فرما، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے
پائندہ باد!

7 months ago | [YT] | 28