*میوات کی وہ پنچایت جس سے تبلیغی جماعت کا آغاز ہوا*
مولانا محمد الیاس سے میوات کے لوگوں کو گہرا تعلق تھا، اس لئے مولانا کی صدارت میں 2/ اگست 1934ء کو قصبہ نوح میں ایک پنچایت کی گئی، جس میں میوات کے علاقے ،چودھری، میاں جی، زیلدار، انعام دار، نمبردار ،صوبیدار ، منشی ۔سفید پوش اور دیگر سربرآوردہ لوگ جمع ہوئے۔ جن کی تعداد تقریبا 107 تھی ۔اس پنچایت میں سب سے پہلے اسلام کی اہمیت بیان کی گئی، پھر عہد کیا گیا کہ اسلام کے ارکان کی پورے طور سے پابندی کی جائے، دین کی اشاعت و دعوت کا کام اجتماعی طور سے کیا جائے، اس کام کے لیے پنچایتیں کی جائیں اور مندرجہ ذیل امور کی پابندی کا عہد کیا گیا *عہد و پیمان*
1۔کلمہ کا صحیح یاد کرنا ۔ 2۔نماز کی پابندی 3۔تعلیم حاصل کرنا اور اس کی اشاعت 4۔اسلامی شکل و صورت
Taleem ki Duniya
*میوات کی وہ پنچایت جس سے تبلیغی جماعت کا آغاز ہوا*
مولانا محمد الیاس سے میوات کے لوگوں کو گہرا تعلق تھا، اس لئے مولانا کی صدارت میں 2/ اگست 1934ء کو قصبہ نوح میں ایک پنچایت کی گئی، جس میں میوات کے علاقے ،چودھری، میاں جی، زیلدار، انعام دار، نمبردار ،صوبیدار ، منشی ۔سفید پوش اور دیگر سربرآوردہ لوگ جمع ہوئے۔
جن کی تعداد تقریبا 107 تھی ۔اس پنچایت میں سب سے پہلے اسلام کی اہمیت بیان کی گئی، پھر عہد کیا گیا کہ اسلام کے ارکان کی پورے طور سے پابندی کی جائے، دین کی اشاعت و دعوت کا کام اجتماعی طور سے کیا جائے،
اس کام کے لیے پنچایتیں کی جائیں اور مندرجہ ذیل امور کی پابندی کا عہد کیا گیا
*عہد و پیمان*
1۔کلمہ کا صحیح یاد کرنا ۔
2۔نماز کی پابندی
3۔تعلیم حاصل کرنا اور اس کی اشاعت
4۔اسلامی شکل و صورت
6 months ago | [YT] | 11