@RSRizwan-w6b

ماشاءاللہ محترم سلامت رہیں

2 months ago | 1

@MoazamGujjar-o2l

Kero mojaa

2 months ago | 0  

@RSRizwan-w6b

بھائی میں کتنے عرصہ میں فائیور پر آڈر لے کرسکتا ہوں اور رات کو جاگنا پڑے گا فائیور ان کرکے اور پوسٹ مطلب گگ کتنے دنوں بعد اپلوڈ کرتا رہوں آنلائن قرآن اکیڈمی کے حوالے سے کیا مشورہ ہے اگر مناسب سمجھیں تو مدرسہ کا طالبعلم سمجھ کر شفقت فرمائیں محترم مہربانی ہوگی

2 months ago | 1