کربلائے معلئ کی زیارت کا شرف حاصل کرنا ہر مومن کے دل کی آرزو ہے، کہ وہ کربلائے معلئ کی زیارت سے مشرف ہو اور روبروئے ضریح امام حسین (ع) پرسہ پیش کرے، مگر تمام تر آرزو رکھنے کے باوجود بہت سے مومنین اس عظیم سعادت سے محروم رہ جاتے ہیں،اور اس برس کے حالات اور بھی مشکلات اور دشواریوں سے بھرپور ہیں کہ تمام تر وسائل اور سلسلے ہونے کے باوجود عالمی حالات اس بات کی اجازت نہیں دے رہے کہ کربلائے معلئ تک پہنچا جاسکے خدا ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین۔
ہمارا یہ کلام اسی موضوع کا احاطہ کرتا ہے کہ جو عزادر کسی بھی دنیاوی وجوہات اور عالمی حالات کے پیش نظر تمام وسائل رکھنے کے باوجود بھی سفر کربلا کی سبیل پیدا نہیں کرپارہے لیکن دل میں یہ امید اور یقین ہے کہ امام حسین علیہم السلام اپنے کرم سے کوئی ایسے اسباب خلق فرمادیں گے کہ وہ تمام زائرین جو رخت سفر باندھ چکے ہیں اور بس بند راستوں کے کھلنے کی آس لگائے بیٹھے ہیں وہ بھی کربلا کی زیارت کا شرف حاصل کرلیں گے۔ انشا اللہ ہمارا کلام اسی امید اور یقین میں اضافے کا باعث بنے گا کہ زائرین نا امید نا ہو دل چھوٹا نا کریں کیونکہ امام حسین (ع) کی اپنے ہر زوار پہ نظر ہے
سفیر عزا و ولا جناب میر حسن میر کے فرزند میر جواد سلمہ گذشتہ برس بھی ایک استغاثہ بحضور ابالفضل علیہم السلام ریکارڈ کرواچکے ہیں جسے آپ مومنین نے بے سراہا اور پسند فرمایا، اس سال اسی استغاثے کا جواب آپ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے، اس " جواب عریضہ" میں آپ کو بہترین شاعری کے ساتھ ساتھ خوبصورت ادائیگی بھی سنائی دے گی۔
امید ہے کہ یہ " جواب عریضہ" بھی آپ کے دل کی صدا بن جائے گا۔
پروردگار اس عبادت کو اپنی بارگاہ میں مقبول و منظور فرمائے، آمین
یہ کلام بہت جلد جناب میر حسن میر کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا
Mir Hasan Mir
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کربلائے معلئ کی زیارت کا شرف حاصل کرنا ہر مومن کے دل کی آرزو ہے، کہ وہ کربلائے معلئ کی زیارت سے مشرف ہو اور روبروئے ضریح امام حسین (ع) پرسہ پیش کرے، مگر تمام تر آرزو رکھنے کے باوجود بہت سے مومنین اس عظیم سعادت سے محروم رہ جاتے ہیں،اور اس برس کے حالات اور بھی مشکلات اور دشواریوں سے بھرپور ہیں کہ تمام تر وسائل اور سلسلے ہونے کے باوجود عالمی حالات اس بات کی اجازت نہیں دے رہے کہ کربلائے معلئ تک پہنچا جاسکے خدا ہم سب کی مشکلات آسان فرمائے آمین۔
ہمارا یہ کلام اسی موضوع کا احاطہ کرتا ہے کہ جو عزادر کسی بھی دنیاوی وجوہات اور عالمی حالات کے پیش نظر تمام وسائل رکھنے کے باوجود بھی سفر کربلا کی سبیل پیدا نہیں کرپارہے لیکن دل میں یہ امید اور یقین ہے کہ امام حسین علیہم السلام اپنے کرم سے کوئی ایسے اسباب خلق فرمادیں گے کہ وہ تمام زائرین جو رخت سفر باندھ چکے ہیں اور بس بند راستوں کے کھلنے کی آس لگائے بیٹھے ہیں وہ بھی کربلا کی زیارت کا شرف حاصل کرلیں گے۔
انشا اللہ ہمارا کلام اسی امید اور یقین میں اضافے کا باعث بنے گا کہ زائرین نا امید نا ہو دل چھوٹا نا کریں کیونکہ امام حسین (ع) کی اپنے ہر زوار پہ نظر ہے
سفیر عزا و ولا جناب میر حسن میر کے فرزند میر جواد سلمہ گذشتہ برس بھی ایک استغاثہ بحضور ابالفضل علیہم السلام ریکارڈ کرواچکے ہیں جسے آپ مومنین نے بے سراہا اور پسند فرمایا، اس سال اسی استغاثے کا جواب آپ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے،
اس " جواب عریضہ" میں آپ کو بہترین شاعری کے ساتھ ساتھ خوبصورت ادائیگی بھی سنائی دے گی۔
امید ہے کہ یہ " جواب عریضہ" بھی آپ کے دل کی صدا بن جائے گا۔
پروردگار اس عبادت کو اپنی بارگاہ میں مقبول و منظور فرمائے، آمین
یہ کلام بہت جلد جناب میر حسن میر کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا
youtube.com/@mirhasanmir
والسلام
ٹیم میر حسن میر
#MirHasanMir
5 months ago | [YT] | 8,412