ام ہانی فاروقی
دسمبر چل پڑا گھر سےسنا ہے پہنچنے کو ہے !مگر اس بار کچھ یوں ہےکہ میں ملنا نہیں چاہتا ستمگر سے۔۔۔!میرا مطلب، دسمبر سے!🍁کبھی آزردہ کرتا تھا!مجھے جاتا دسمبر بھیمگر اب کے برس ہمدمبہت ہی خوف آتا ہےمجھے آتے دسمبر سےستمگر سے۔۔۔۔!❤🩹دسمبر جو کبھی مجھ کوبہت محبوب لگتا تھاوہی سفاک لگتا ہے!بہت بےباک لگتا ہے!ہاں اس سنگدل مہینے سےمجھے اب کے نہیں ملناقسم اسکی۔۔۔ نہیں ملنا!مگر سنتا ہوں یہ بھی میںکہ اس ظالم مہینے کوکوئی بھی روک نہ پایانہ آنے سے، نہ جانے سے!صدائیں یہ نہیں سنتا وفائیں یہ نہیں کرتا!🥀یہ کرتا ہے فقط اتناسزائیں سونپ جاتا ہے!⛓️💘
5 months ago | [YT] | 11
@Marie_1v
💖
5 months ago | 0
ام ہانی فاروقی
دسمبر چل پڑا گھر سے
سنا ہے پہنچنے کو ہے !
مگر اس بار کچھ یوں ہے
کہ میں ملنا نہیں چاہتا
ستمگر سے۔۔۔!
میرا مطلب، دسمبر سے!🍁
کبھی آزردہ کرتا تھا!
مجھے جاتا دسمبر بھی
مگر اب کے برس ہمدم
بہت ہی خوف آتا ہے
مجھے آتے دسمبر سے
ستمگر سے۔۔۔۔!❤🩹
دسمبر جو کبھی مجھ کو
بہت محبوب لگتا تھا
وہی سفاک لگتا ہے!
بہت بےباک لگتا ہے!
ہاں اس سنگدل مہینے سے
مجھے اب کے نہیں ملنا
قسم اسکی۔۔۔ نہیں ملنا!
مگر سنتا ہوں یہ بھی میں
کہ اس ظالم مہینے کو
کوئی بھی روک نہ پایا
نہ آنے سے، نہ جانے سے!
صدائیں یہ نہیں سنتا
وفائیں یہ نہیں کرتا!🥀
یہ کرتا ہے فقط اتنا
سزائیں سونپ جاتا ہے!⛓️💘
5 months ago | [YT] | 11