Sir AP ki new video ka wait ha kb a rhai ha video kindly month main AK video tu dain sir
1 year ago | 0
السلام علیکم آپ سے مشورہ کرنا چاہتا ہوں کمپیوٹر کورسز کے حوالے سے میں نے جاب کرنی ہے اور آتا کچھ نہیں آپ بتا سکتے ہیں کونسا کورس زیادہ نفع بخش ہے جو مختصر سے وقت میں سیکھ سکوں برائے مہربانی جواب ضرور دیں
5 months ago | 0
Green Learn Academy
ہم آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو امن، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھرپور عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
We wish you and your family a joyful Eid Al Adha full of peace, happiness and success.
1 year ago | [YT] | 78