Freelancing With Muneeb

السلام علیکم!

جیسا کہ آپ جانتے ہیں، پچھلے کچھ دنوں سے اس چینل پر ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہو رہیں۔ اس کی ایک اہم وجہ میری ذاتی مصروفیات ہیں، لیکن اب دوبارہ کوشش ہے کہ آپ سب کے لیے ویلیویبل اور معلوماتی کانٹینٹ لایا جائے۔

اگر آپ یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں اور آپ کے ذہن میں کوئی ایسا موضوع یا سوال ہے جس پر ویڈیو بننی چاہیے، تو براہِ کرم کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
ان شاءاللہ اگر وہ ٹاپک مفید اور قابلِ قدر ہوا، تو اُس پر مکمل بریفنگ کے ساتھ ویڈیو ضرور بنائی جائے گی۔

جزاکم اللہ خیراً

4 months ago | [YT] | 2