کورلش عثمان کی سیریز کو باقاعدہ ختم کردیا گیا ،کہانی اب عثمان غازی کے بیٹے اورحان غازی کے ساتھ جاری رہے گی۔ پروڈیوسر مہمت بوزداگ نے یہ اعلان کیا کہ کس طرح ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے ۔ نئے اورہان غازی کو ایک اور نئے چہرے، اداکار Mert Yazıcıoğlu کے ذریعے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے سب کو اس نئے سفر کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مداحوں سے یہ بھی درخواست ہے کہ نئے اداکار کو سپورٹ کریں, یہ باب نئی مہم جوئیوں، محبتوں، اور دین کی طرف بھی کھلے گا اور سب نئی شروعات اور اس پر سب سے زیادہ بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔
SARAXEDITZ

1 month ago | [YT] | 123