Bts Purple Ocean Army💜

اج سٹوری لکھنے کا بھی دل ہے۔۔۔اب مسلئہ یہ دونوں سٹوری مزے مزے سین رکھتی ہیں اگلی قسط میں۔۔۔ اور دونوں کے سین مجھے پسند ہیں تو اپ لوگ بتا دیں کون سی ایک لکھوں ابھی ۔۔۔اور لیٹ ہو جائے گا ۔۔کیوں کے آج میں مصروف تھی study میں تو ابھی تک Lunch بھی نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔اور
Short part
ائےگا۔۔۔۔
Vote for today episode

2 days ago | [YT] | 82