Tnt Ismail

شیر افضل مروت جب اپنی ویگو سے پولیس کی گاڑیوں کو زبردستی ہٹا کر آگے بڑھتا تھا۔ جب FIRs کے بھر مار میں ایک جنگجو کی طرح آگے بڑھتا تھا۔ جس وقت بانی چئیرمین کا نام لینا ممنوع تھا اس وقت یہ شیر کنونشنز منعقد کرکے دھاڑتا تھا۔ مانا کہ ڈسپلن کی پابندی ضروری ہے۔ لیکن اسوقت ہم حالت جنگ میں ہیں اور ہمیں ایسے شیروں کی ضرورت ہے۔ ہم ورکرز شیر افضل کے ساتھ کھڑے ہیں.
Sher Afzal Khan Fans 😘💕💯

8 months ago | [YT] | 23



@afghankhan-c2w

We support 100% shair afzal marwat

8 months ago | 1