info jahan

السلام علیکم تمام عالمِ اسلام کو عیدالضٰحی مبارک عید الاضحی کی برکات آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور خوشحالی سے بھر دے۔ یہ مبارک موقع آپ اور آپ کے پیاروں کے لئے خوشی اور کامیابی لائے۔ آپ کی قربانیاں قبول ہوں اور آپ کی دعائیں قبول ہوں۔ آپ کو برکتوں اور الہی فضل سے بھری عید الاضحی کی مبارک باد۔ عید مبارک ہو! 💞💞

2 years ago | [YT] | 106