Saifullah Khan Updates

.....السلام علیکم.....

آج سے بالکل ایک سال پہلے، 7 نومبر 2024 کو میں نے "Saifullah Khan Updates" کے نام سے اپنا یوٹیوب چینل بنایا، اور ساتھ ہی انسٹاگرام، واٹس ایپ چینل وغیرہ پر بھی اپنے اکاؤنٹس بنائے۔ الحمداللّٰه آج اس سفر کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔

اس ایک سال کے دوران میں نے بغیر رکے باقاعدگی سے اپڈیٹس شیئر کرنے کی کوشش کی۔ میری ہمیشہ یہ کوشش رہی کہ میں صرف تصدیق شدہ اور مستند ذرائع سے ہی خبریں یا معلومات شیئر کروں، لیکن میں انسان ہوں، غلطی ہو سکتی ہے۔ اگر کبھی کوئی ایسی اپڈیٹ شیئر ہوئی جو درست نہیں تھی تو اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔

میں نے اس ایک سال میں بھرپور محنت کی، کبھی رکا نہیں، اور ان شاء اللّٰه یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔

میں اُن تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری اپڈیٹس پر اعتماد کیا، میرے چینل یا اکاؤنٹس کو فالو کیا۔ آپ کی سپورٹ میرے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔

4 weeks ago (edited) | [YT] | 4



@shahzadsafeofficial

Happy Anniversary 🎉🎉

3 weeks ago | 0