اللہ میری باجی کو ہمیشہ خوش رکھے اور سلامت رکھے آمین
2 weeks ago
| 1
استاذ بادشاہ تو نہیں ہوتا لیکن🥹بادشاہ بنا دیتا ہے 🫡میرے استاذ ہمیشہ سلامت رہیں 💚💚💚💚💚 آ
3 weeks ago
| 4
❤❤❤❤اے خدا میں تجھ سے التجاء کرتی ہوں میرے استاد ہمیشہ ہمیشہ اپنے حفظو آمان میں رکھ اور جنت الفردوس اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرما اور خیرو عافیت والی زندگی عطا فرما اور ان کو لمبی عمر عطا کر اور رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے شہر کی حاظری نصیب عطا فرما آمین ثم آمین اللہ کے کرم سے میرے استاد نے مجھے وہ مقام دیںے ہہں جو دنیا کے کسی کونے میں نہیں ملتا ہے استاد بادشاہ نہیں ہوتے ہیں لیکن مجھ جیسے نیکمے کو بادشاہ بنا دیتے ہیں میرے استاد اپنا مقام ہمیں بھی دے دیے یغنی استاد تو تھے مجھے بھی استاد بنا دیے خدا ان محنت ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
3 weeks ago
| 1
kafiya's Islamic channel
3 weeks ago | [YT] | 660