𝐐𝐚𝐝𝐚𝐫𝐢 👑

رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
*کچھ لوگ آخر زمانے میں نکلیں گے جو عمر میں جوان اور بے وقوف ہوں گے وہ بہترین الفاظ بولیں گے قرآن کی تلاوت کریں گے مگر وہ(قرآن) ان کے حلقوم (گلے) سے آگے نہ بڑھے گا۔ وہ ایمان سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے ۔*

1 week ago | [YT] | 8



@Deen_ka_paigam-6

Astagfirullah 😢

1 week ago | 1  

@zulekhaTurki-f9h

استغفراللہ

1 week ago | 0  

@FaqeerEQadriya

Allah Hu Akbar

1 week ago | 0