✌🏻 Alhamdulillah ! ! ! Javed Ahmad Ghamidi FATWA in Favour of Engineer Muhammad Ali Mirza. Jazakallah Khair, Allah Bless Ghamidi Sb ❤️
15 ستمبر 2025ء محترمی و مکرمی حافظ طاہر صاحب ایوبی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔ عنایت نامہ ملا۔ مرزا محمد علی صاحب انجینئر کا جو جملہ آپ نے نقل فرمایا ہے، اس سے کوئی شخص اختلاف کرسکتا ہے، لیکن وہ لفظ کے کسی مفہوم میں بھی بارگاہ رسالت میں کسی گستاخی یا اہانت کا جملہ نہیں ہے۔ چنانچہ اس کی بنیاد پر مرزا صاحب کے خلاف کوئی مقدمہ قائم کرنا صریح زیادتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرزا صاحب کو اس کے اثرات سے محفوظ رکھے۔
Muslim Today - Official Channel
✌🏻 Alhamdulillah ! ! ! Javed Ahmad Ghamidi FATWA in Favour of Engineer Muhammad Ali Mirza. Jazakallah Khair, Allah Bless Ghamidi Sb ❤️
15 ستمبر 2025ء
محترمی و مکرمی حافظ طاہر صاحب ایوبی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔ عنایت نامہ ملا۔ مرزا محمد علی صاحب انجینئر کا جو جملہ آپ نے نقل فرمایا ہے، اس سے کوئی شخص اختلاف کرسکتا ہے، لیکن وہ لفظ کے کسی مفہوم میں بھی بارگاہ رسالت میں کسی گستاخی یا اہانت کا جملہ نہیں ہے۔ چنانچہ اس کی بنیاد پر مرزا صاحب کے خلاف کوئی مقدمہ قائم کرنا صریح زیادتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرزا صاحب کو اس کے اثرات سے محفوظ رکھے۔
و ما ذلک علی اللہ العزیز
جاوید
1 month ago | [YT] | 674