A to Z sports

*💥 ‏ملتان سلطانز نے سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا....*
*اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2021 میں پشاور زلمی کے خلاف 247 رنز بنائے تھے جس کا ریکارڈ آج ملتان سلطانز نے توڑ دیا*
*ملتان سلطانز نے 20 اوورز میں 262 رنز بنائے*
#PSL8 🏏 🇵🇰

2 years ago | [YT] | 1