حال ہی میں سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس پر کلاس نہم (نئی اسکیم) کے نام سے ایک پیپر اسکیم گردش کر رہی ہے، جو مکمل طور پر خودساختہ اور غلط ہے۔
یاد رکھیں! بورڈ کی پیپر اسکیم تب تک جاری نہیں کی جاتی جب تک بورڈ پیپرز تیار نہ کر لے۔ فی الحال تو بورڈز نے ماڈل پیپرز تک جاری نہیں کیے، لہٰذا پیپر اسکیم کے اجراء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
بورڈز کی جانب سے صرف “سکیم آف اسٹڈی” جاری کی گئی ہے، جو ایک علیحدہ چیز ہے۔ جبکہ پیپر اسکیم یا پیئرنگ اسکیم بالکل مختلف ہوتی ہے۔
ان شاءاللہ، اصلی اور مستند پیپر اسکیم نومبر یا دسمبر میں دستیاب ہوگی، جب بورڈز کی جانب سے پیپرز تیار ہو جائیں گے۔
طلبہ سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف مستند ذرائع پر اعتماد کریں۔
math with ayaz elahi
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

3 weeks ago | [YT] | 2