BayansTube 2.0

حافظ محمد یحیٰی عزیز میر محمدی کی ہمشیرہ، مولانا عبدالقیوم غزنوی کی والدہ محترمہ، فضیلۃ الشیخ مولانا قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ کی خالہ جان بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ بونگہ بلوچاں میں بعد نماز عصر اور ان کے آبائی قصبہ میر محمد میں بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی۔

2 years ago | [YT] | 148