آج کا دن ہمیں ہمارے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے اپنی جانیں نچھاور کرکے ہمیں آزادی دلائی۔ لیکن آج، جب ہم یومِ آزادی مناتے ہیں، کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟
ہمارا وطن اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ عوام کو بجلی کے بلوں، روزمرہ اخراجات اور دیگر مشکلات نے جکڑ لیا ہے۔ ظلم و ستم، بے روزگاری اور مہنگائی نے ہماری زندگی کو جہنم بنا دیا ہے۔
آئیے، اس یومِ آزادی پر ہم دعا کریں کہ ہمیں وہ حقیقی آزادی نصیب ہو جس کے لیے ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دی تھیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ان مشکلات سے نکالے اور ہمیں ایک بہتر مستقبل کی طرف لے جائے۔ ہم سب کو متحد ہو کر ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی، تاکہ ہم اپنی نسلوں کو ایک خوشحال پاکستان دے سکیں۔
Sistrolgy vlogs
*یومِ آزادی مبارک؟*

پاکستان زندہ باد، مظلوم عوام پائندہ باد۔ 🇵🇰
1 year ago | [YT] | 1