Shaikh Atiqur Rahman Salafi

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
القواعد الأربع شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی ایک مختصر اور اہم کتاب ہے،جس میں توحید اور شرک کی وضاحت کیلئے چار قواعد بیان کئے گئے ہیں، اور ایک عام مسلمان کو بھی اس کا علم ہونا چاہئے اگر آپ اس کتاب کو پڑھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبر پر 8874852896 اپنا نام لکھ کر رجسٹریشن کرلیں یہ کلاس آن لائن زوم پر ہوگی ان شاءاللہ

1 month ago | [YT] | 3