ماشاءاللہ سبحان اللہ۔🌟👍 بہت حسین آواز ھے۔ یہ تو صرف 6 سال کا فرق ھے، مجھے تو 15 سال پہلے کی آواز میں بھی زیادہ فرق نہیں لگتا، شاندار ، زبردست اللہ آپ کو اپنے اہل و عیال میں خوش اور آباد رکھے بلبل ء قران۔۔🤲
1 year ago
| 0
ماشاءاللہ۔💕🌹 اصل فرق جو امام میشاری کی آواز میں محسوس ھوتا ھے ، وہ ان کی 1998 سے لے کر 2007/8 تک کی تلاوات میں ھے ، جو کہ قدرتی ھے، لیکن میشاری نے بہت زبردست طریقے سے اپنی آواز کو سنبھالا ھوا ھے، اب کچھ عمر کا تقاضا نظر آرہا ھے، ورنہ بہت شاندار آواز ھے۔ اللہ نظر نہ لگائے آمین ۔۔۔🤲☝
1 year ago
| 0
برو آپ لوگ شارٹ ویڈیوز تو بھیج رہے ہیں لیکن میں کومنٹ نہیں کر سکتی😒، کیونکہ میرا کومنٹ آپشن شارٹس پر غائب ھے۔۔😭
1 year ago
| 0
Alafasy Muxlislari
Yangi post, yangi tilovat joylandi👇👇👇
youtube.com/shorts/jcKevjUmga...
1 year ago | [YT] | 9