NAVTTC

وزیراعظم کا خصوصی پیکیج برائے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے بچوں کے لیے

National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) اور Overseas Pakistanis Foundation (OPF) کے اشتراک سے مفت 3 سے 6 ماہ کے تربیتی کورسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ کورسز ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سائبر سیکیورٹی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ویب ڈویلپمنٹ، الیکٹریشن، ویلڈنگ اور دیگر شعبوں میں مہارت فراہم کریں گے۔

اہلیت:

میٹرک یا اس سے زائد تعلیم

عمر 18 سے 40 سال

درخواست کی آخری تاریخ: 15 ستمبر 2025

مزید معلومات اور درخواست کے لیے وزٹ کریں:
nsis.navttc.gov.pk

اپنے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں!

2 weeks ago | [YT] | 24