Quran sakon 83

آپ تمام دوستوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے والد مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ میرے والد محترم سمیت تمام مرحومین کو اپنی بے پایاں رحمتوں سے نوازے، ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ 🤲

1 week ago | [YT] | 7



@FatimasKitchen-k2j

Allah pak krwat krwat jannat Naseeb kry Ameen sumameen

1 week ago | 1