Syed Mohammad Shah

بِسمِ ربِ زہرا

یا صاحبِ ادرکنی 💔

یہ اُس بی بی کی شہادت کے ایام ہیں جو سال بھر حسین کی مجلس میں آ کے اپنے رومال میں آنسوں جمع کرتی ہیں

امامِ حسین ہم کو توفیق دیجئے گا ہم جی بھر کے آپ والِدہ کی شہادت پر گِریہ کر سکے

ہر برس کی طرح اس برس بی بی ص کی غربت کا نوحہ پیش کرنے جا رہا ہوں

یقیناً ہم حق ادا نہیں کر سکتے ان پر رونے کا

آپ سب عزاداروں سے گزارش ایک دفعہ اس نوحے ضرور سنیے گا اور اپنے وقت کے امام کو پُرسہ دیجئے گا اُن کی جدہ کا

پروردِگار ہم سب کو گِریہ ہم سب کی عبادت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے

آمین

Title : Apna Haq Mangti Hui Zahra
Recite : and Compose Syed Mohammad Shah
Poet : Hassnain Akbar
Audio : One Ten Studio (Sajjad Zaidi)
Video : TNA Production
Noha Album 2025-26

1 month ago | [YT] | 524