🌿 اگر آپ خود کو بدلنا چاہتے ہیں اگر آپ خود کو پہلے سے زیادہ پُراعتماد، پُرسکون اور بہتر بنانا چاہتے ہیں، اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں، اگر آپ اپنے بہتر ورژن کو دریافت کرنا چاہتے ہیں، اگر آپ اپنے آپ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، مثبت رہنا چاہتے ہیں اور ہمیشہ موٹیویٹڈ رہنا چاہتے ہیں — تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔
✨ اگر آپ سٹریس اور ٹینشن سے بچنا چاہتے ہیں اگر آپ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا چاہتے ہیں، تو میں آپ کے لیے لائی ہوں ایک 30 دن کا (30-Day Transformation Challenge)۔
---
🔥 اس چیلنج میں کیا ہوگا؟ اس چیلنج کو ایکسیپٹ کرنے کے بعد، آپ روزانہ خود میں 1% امپروومنٹ لائیں گے۔ اسی طرح سے آپ خود کو آہستہ آہستہ ٹرانسفارم کرتے جائیں گے۔ اور مہینے کے آخر میں — آپ ایک بالکل بدل چکے ہوں گے، ایک نئی شخصیت بن چکے ہوں گے، ایک نئے انسان بن چکے ہوں گے — جیسا آپ بننا چاہتے ہیں: ایک مثبت، پُرسکون اور پُراعتماد شخصیت، جو اپنے مسائل کو حل کرنا اور ان پر قابو پانا جانتی ہے۔
---
🌱 نتیجہ؟ آپ کی زندگی کی کوالٹی بہتر ہو جائے گی۔ آپ ہر روز نکھرتے جائیں گے اور بہتر ہوتے جائیں گے۔ آپ کی زندگی مزید پُرسکون، متوازن اور خوشگوار ہو جائے گی۔
---
💬 اگر آپ کو دلچسپی ہے تو ہمارا فیس بک پیج لازمی فالو کریں، کیونکہ وہاں ہماری زیادہ تر آڈیئنس موجود ہے۔ اور اگر ہو سکے تو اس پیج کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
جو کوئی خود کو بدلنا چاہتا ہے، مثبت بننا چاہتا ہے، زندگی کو بھرپور جینا چاہتا ہے، اور سٹریس کم کرنا چاہتا ہے — وہ ہمارا یہ چیلنج ایکسیپٹ کر سکتا ہے۔
---
📆 چیلنج کیسے چلے گا؟ روزانہ فیس بک پیج پر ایک نیا آرٹیکل، ایک پوسٹ یا ایک چیلنج دیا جائے گا جسے آپ نے لازمی کرنا ہے۔
یہ 30 روزہ چیلنج میں روزانہ ایک چیلنج دیا جائے گا، اور مہینے کے آخر میں آپ خود اپنی تبدیلی دیکھ سکیں گے۔
---
📊 آج کا کام (پہلا مرحلہ): آج آپ نے خود کو ریٹ کرنا ہے۔ دیکھیں آپ اس وقت کتنے خوش ہیں، کتنے اداس ہیں، کتنے پریشان ہیں، کتنے پُرسکون ہیں، اور آپ اپنی زندگی سے کتنے مطمئن یا غیر مطمئن ہیں۔
ہر چیز کو 0 سے 10 کے درمیان ریٹنگ دیں۔ پھر مہینے کے آخر میں دوبارہ ریٹنگ دیں۔
اس سے آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ نے کتنی پروگریس کی ہے، اور آپ نے خود میں کتنا بدلاؤ پیدا کیا ہے۔
---
🌟 کل چیلنج کا پہلا دن ہوگا! آج صرف ریٹنگ کریں، اور کل سے ہم باقاعدہ 30 روزہ چیلنج کا آغاز کریں گے۔
👇 فیس بک لنک پر جا کر پیج لازمی فالو کریں کیونکہ تمام ڈیلی پوسٹس اور چیلنجز فیس بک پر اپلوڈ کیے جائیں گے۔ ہماری زیادہ تر آڈیئنس وہیں پر ہے۔
Psychology with Muqaddas
🌿 اگر آپ خود کو بدلنا چاہتے ہیں
اگر آپ خود کو پہلے سے زیادہ پُراعتماد، پُرسکون اور بہتر بنانا چاہتے ہیں،
اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں،
اگر آپ اپنے بہتر ورژن کو دریافت کرنا چاہتے ہیں،
اگر آپ اپنے آپ کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، مثبت رہنا چاہتے ہیں اور ہمیشہ موٹیویٹڈ رہنا چاہتے ہیں —
تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔
✨ اگر آپ سٹریس اور ٹینشن سے بچنا چاہتے ہیں
اگر آپ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا چاہتے ہیں،
تو میں آپ کے لیے لائی ہوں ایک 30 دن کا (30-Day Transformation Challenge)۔
---
🔥 اس چیلنج میں کیا ہوگا؟
اس چیلنج کو ایکسیپٹ کرنے کے بعد، آپ روزانہ خود میں 1% امپروومنٹ لائیں گے۔
اسی طرح سے آپ خود کو آہستہ آہستہ ٹرانسفارم کرتے جائیں گے۔
اور مہینے کے آخر میں —
آپ ایک بالکل بدل چکے ہوں گے،
ایک نئی شخصیت بن چکے ہوں گے،
ایک نئے انسان بن چکے ہوں گے —
جیسا آپ بننا چاہتے ہیں:
ایک مثبت، پُرسکون اور پُراعتماد شخصیت،
جو اپنے مسائل کو حل کرنا اور ان پر قابو پانا جانتی ہے۔
---
🌱 نتیجہ؟
آپ کی زندگی کی کوالٹی بہتر ہو جائے گی۔
آپ ہر روز نکھرتے جائیں گے اور بہتر ہوتے جائیں گے۔
آپ کی زندگی مزید پُرسکون، متوازن اور خوشگوار ہو جائے گی۔
---
💬 اگر آپ کو دلچسپی ہے
تو ہمارا فیس بک پیج لازمی فالو کریں،
کیونکہ وہاں ہماری زیادہ تر آڈیئنس موجود ہے۔
اور اگر ہو سکے تو اس پیج کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
جو کوئی خود کو بدلنا چاہتا ہے،
مثبت بننا چاہتا ہے،
زندگی کو بھرپور جینا چاہتا ہے،
اور سٹریس کم کرنا چاہتا ہے —
وہ ہمارا یہ چیلنج ایکسیپٹ کر سکتا ہے۔
---
📆 چیلنج کیسے چلے گا؟
روزانہ فیس بک پیج پر ایک نیا آرٹیکل، ایک پوسٹ یا ایک چیلنج دیا جائے گا
جسے آپ نے لازمی کرنا ہے۔
یہ 30 روزہ چیلنج میں روزانہ ایک چیلنج دیا جائے گا،
اور مہینے کے آخر میں آپ خود اپنی تبدیلی دیکھ سکیں گے۔
---
📊 آج کا کام (پہلا مرحلہ):
آج آپ نے خود کو ریٹ کرنا ہے۔
دیکھیں آپ اس وقت کتنے خوش ہیں،
کتنے اداس ہیں،
کتنے پریشان ہیں،
کتنے پُرسکون ہیں،
اور آپ اپنی زندگی سے کتنے مطمئن یا غیر مطمئن ہیں۔
ہر چیز کو 0 سے 10 کے درمیان ریٹنگ دیں۔
پھر مہینے کے آخر میں دوبارہ ریٹنگ دیں۔
اس سے آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ نے کتنی پروگریس کی ہے،
اور آپ نے خود میں کتنا بدلاؤ پیدا کیا ہے۔
---
🌟 کل چیلنج کا پہلا دن ہوگا!
آج صرف ریٹنگ کریں،
اور کل سے ہم باقاعدہ 30 روزہ چیلنج کا آغاز کریں گے۔
👇
فیس بک لنک پر جا کر پیج لازمی فالو کریں کیونکہ
تمام ڈیلی پوسٹس اور چیلنجز فیس بک پر اپلوڈ کیے جائیں گے۔
ہماری زیادہ تر آڈیئنس وہیں پر ہے۔
🔗 Facebook Page Link
www.facebook.com/share/16E5PwMq7L/
---
👩🏫 پیشکش از:
مقدس طارق
ماہرِ نفسیات | لائف کوچ | NLP ماسٹر | CBT پریکٹیشنر | ٹرینر | یوٹیوبر | فاؤنڈر – Psychology with Muqaddas
📞 رابطہ:
WhatsApp: 03436872338
📱 @Psychologywithmuqaddas
1 month ago | [YT] | 1