tashnagi e yaar by alishey khan episode 49 - mahpara hui pregnent ماہ پارہ ان کے سامنے دو دفعہ وامٹنگ کر گئی۔ شاہ جہاں بیگم کی تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔میرا دل خراب ہورہا ہے اماں سائیں اور آپ خوش ہو رہی ہیں؟ ارے خوشی کی خبر پہ رویا تھوڑی جاتا ہے پگلی؟ اللہ نے میری دعائیں سن کے تیری گود ہری کر دی ہے۔میں ابھی غازی کو فون کرتی ہوں، آتے ہوئے مٹھائی لے آئے۔۔۔ شاہ جہاں بیگم ہولے سے ہنس کر پیار سے بولتی اسکاماتھا چوم کر اسکی بھیگی پلکیں صاف کرنے لگیں۔ انکی بات کا مطلب سمجھتے ماہ پارہ کا چہرہ سرخ ہوا، اسے بے ساختہ پھر سے وامٹنگ آئی تھی، وہ اپنے منہ پہ ہاتھ رکھتی انکے پاس سے اٹھ کر تیزی سے باتھروم میں بھاگی۔
Urdu Novels Library
tashnagi e yaar by alishey khan episode 49 - mahpara hui pregnent
ماہ پارہ ان کے سامنے دو دفعہ وامٹنگ کر گئی۔ شاہ جہاں بیگم کی تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔میرا دل خراب ہورہا ہے اماں سائیں اور آپ خوش ہو رہی ہیں؟ ارے خوشی کی خبر پہ رویا تھوڑی جاتا ہے پگلی؟ اللہ نے میری دعائیں سن کے تیری گود ہری کر دی ہے۔میں ابھی غازی کو فون کرتی ہوں، آتے ہوئے مٹھائی لے آئے۔۔۔ شاہ جہاں بیگم ہولے سے ہنس کر پیار سے بولتی اسکاماتھا چوم کر اسکی بھیگی پلکیں صاف کرنے لگیں۔ انکی بات کا مطلب سمجھتے ماہ پارہ کا چہرہ سرخ ہوا، اسے بے ساختہ پھر سے وامٹنگ آئی تھی، وہ اپنے منہ پہ ہاتھ رکھتی انکے پاس سے اٹھ کر تیزی سے باتھروم میں بھاگی۔
1 day ago | [YT] | 6