shahzad jamal

*ألسَّــــلاَمُ عَــــلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه*

دل کی گہرائیوں سے شاہ فیضان بھائی کو 100,000 فالوورز مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے بغیر کسی فیملی شو، بغیر کسی واہیاتی مواد کے، صرف اسلامی تعلیمات، اخلاق اور اصلاحی پیغام کو عام کرنے میں جو کردار ادا کیا ہے، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔

اللّٰہ پاک ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے، ان کے علم میں برکت دے، اور ان کو مزید بلندیوں تک پہنچائے۔

دعا ہے کہ وہ اسی طرح دین کی روشنی لوگوں تک پہنچاتے رہیں۔ آمین۔
طالب دعا!
#travelwithshahzad #shahfaizan
#travelwithshahzad

6 days ago | [YT] | 1