New Knowledge by MK Shakoor

Be Pakistani, Buy Pakistani
مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آج سے بیس سال پہلے Qurban Degree College 4 Women.A Charity With A Difference قربان بوائز سکول کی تقریب میں مجھے بولنے کا موقع ملا تو میں نے تمام حاضرین سے غیر ملکی مصنوعات خصوصاً پیپسی اور کوکا کولا کی خریداری ترک کر کے پاکستانی مصنوعات کی خریداری کی درخواست کی تو حاضرین محفل کو میری یہ بات سمجھ نہ آ سکی آج ہزاروں بچوں کی قربانی نے پوری قوم کو ان مصنوعات کے بائیکاٹ پر مجبور کر دیا ہے۔
دیر آید درست آید
قوم کو اپنے اندرونی معاملات درست کرنے کی بھی اشد ضرورت ہے۔
کوشش کروں گا بیس سال پہلے والے جوش و جذبہ کے ساتھ اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ملک وملت کی بہتری کے لئے اپنی استعداد کے مطابق اپنا کردار ادا کر سکوں۔
جزاک اللہ۔

1 year ago | [YT] | 16