محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت کے لیئے آ گیا پھر اک بار بخشش کا سامان لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان رمضان میں تم کرنا خوب جی بھر کے تلاوت قرآن قرآن میں اللہ کا لوگوں کے لیے یہ ہے فرمان شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ھدی للناس و بینت من الھدی والفرقان جس نے ہدایت کے رستے کو اپنایا اسکے لیئے قرآن میں ہے اللہ کا فرمان والذین الھتدوا زادھم ھدی و ءاتھم تقو ھم قرآن میں اللہ کا ہے تمہارے لیئے یہ فرمان فمن شھد منکم الشھر فلیصمہ ومن کان مریضا أو علی سفر فعدۃمن أیام اخر پس جو شخص پائے رمضان کے مہینے کو پھر وہ رکھے رمضان کے روزوں کو اے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت اللہ نے کیا ہے یہ تم پر بہت ہی بڑا احسان تم کو عطا کیا یہ ماہ رمضان اللہ نہیں ڈالتا اپنے بندوں کو کسی بھی مشقت میں دیکھو سُورۃ البقرہ میں اللہ کا یہ فرمان یرید اللہ بکم الیسر ولا یرید بکم العسر والتکملوا العدۃ والتکبروا اللہ علی ما ھدکم ولعلکم تشکرون لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان مسجدیں آ باد کرنا تم نماز تراویح پڑھنا تم بیس تراویح پڑھنا تم جن گناہوں سے روزہ عبادتیں قبول نہ ہوں ان سے بچ کر رہنا تم لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان قیام اللیل کرنا تم خوب گڑ گڑا کر اپنے گناہوں پر توبہ استغفار کرنا تم اللہ پاک رمضان المبارک تک پہنچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور اچھی صحت دے تاکہ ہم رمضان المبارک میں عبادات کا اور اللہ پاک کی رحمتوں کا خوب لطف اٹھائیں آ مین ثم آمین یارب العالمین طیبہ آ صف
tayyaba Food Stories
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت کے لیئے آ گیا پھر اک بار بخشش کا سامان
لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان
لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان
رمضان میں تم کرنا خوب جی بھر کے تلاوت قرآن
قرآن میں اللہ کا لوگوں کے لیے یہ ہے فرمان
شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن ھدی للناس و بینت من الھدی والفرقان
جس نے ہدایت کے رستے کو اپنایا اسکے لیئے قرآن میں ہے اللہ کا فرمان
والذین الھتدوا زادھم ھدی و ءاتھم تقو ھم
قرآن میں اللہ کا ہے تمہارے لیئے یہ فرمان
فمن شھد منکم الشھر فلیصمہ ومن کان مریضا أو علی سفر فعدۃمن أیام اخر
پس جو شخص پائے رمضان کے مہینے کو پھر وہ رکھے رمضان کے روزوں کو
اے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی امت اللہ نے کیا ہے یہ تم پر بہت ہی بڑا احسان تم کو عطا کیا یہ ماہ رمضان
اللہ نہیں ڈالتا اپنے بندوں کو کسی بھی مشقت میں دیکھو سُورۃ البقرہ میں اللہ کا یہ فرمان
یرید اللہ بکم الیسر ولا یرید بکم العسر والتکملوا العدۃ والتکبروا اللہ علی ما ھدکم ولعلکم تشکرون
لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان
لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان
مسجدیں آ باد کرنا تم نماز تراویح پڑھنا تم بیس تراویح پڑھنا تم
جن گناہوں سے روزہ عبادتیں قبول نہ ہوں ان سے بچ کر رہنا تم
لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان
لو آ گیا مومنوں ماہ رمضان
قیام اللیل کرنا تم خوب گڑ گڑا کر اپنے گناہوں پر توبہ استغفار کرنا تم
اللہ پاک رمضان المبارک تک پہنچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور اچھی صحت دے تاکہ ہم رمضان المبارک میں عبادات کا اور اللہ پاک کی رحمتوں کا خوب لطف اٹھائیں آ مین ثم آمین یارب العالمین
طیبہ آ صف
4 days ago | [YT] | 10