ہر شخص اچھا لگتا ھے ؛؛؛؛؛ مرنے کے بعد ؛؛؛؛؛؛؛،،،، دوا دیتے نہیں طبیب کو ،،،،، کفن کا کیا کریں اب ،،،،، دُنیا سے جانے کے بعد ،،،، Hmmmm 👍
1 year ago
| 9
صلی اللّٰہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
1 year ago
| 1
يا اللّٰه اللهم صل على محمد وآل محمد وعجل فرجهم الشريف يااللّٰه 🤍
1 year ago
| 1
Allah hummasalli wassallim alasaiyidina Muhammad waala ali wasahbihi wabaraka wassallam ❤️❤️❤️
1 year ago
| 1
Allahuma Salli Alla Muhammadina Wa Alla Alaiyhi Muhammad 💚💚💚💚💚❤️❤️❤
1 year ago
| 1
king voice
Assalamu Alaikum اللّٰہ اکبر 💔 😓
گجرانوالہ میں ایک میت کی وصیت
گذشتہ روز اک فوتگی ہوئی، مرنے والا شخص بیمار اور جاب لیس تھا، 3 چھوٹے بچے تھے۔
میاں اور بیوی دونوں نے اپنے بہن بھائیوں اور عزیزوں سے یہ کہہ کر پیسے مانگنے کی کوشش کی بیماری سے نکلتے ہی پیسے لوٹا دیں گے، مگر کسی نے کوئی تعاون نہ کیا۔
مرنے والے نے اپنے سگے بھائی کو اپنے اک مشترکہ دوست کے ذریعے بھی اپنی بیماری کا بلکہ مجبوری کا پیغام بھجوایا (وہ بھائی ویل آف ہے) مگر اس بڑے بھائی نے اس مشترکہ دوست کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔۔۔ ہر طرف سے مایوس ہو کر جب مرنے والا کا وقت آخرت قریب آیا تو اس نے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد کسی سے کفن کے پیسے بھی نہ لینا اور میں جن کپڑوں میں ہوں مجھے انہی میں دفنا دینا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ میں ان لوگوں کے پیسوں کا کفن پہنوں جو مجھے جیتے جی کچھ دینے کے روادار نہیں تھے۔
گزشتہ روز اس شخص کی وفات پر رشتے دار کفن دفن اور روٹی دینے کے لیے لڑتے رہے مگر مرنے والے کی بیوی نے وصیت کے عین مطابق اپنے مرنے والا شوہر کا اک پرانا سفید سوٹ نکالا اور میت کو غسل دینے کے بعد وہ پہنا کر اس میت کی بڑے قبرستان میں تدفین کر دی گئی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اسی واقعے سے کیا سبق مِلتا ہیں ???
🤲 دعا کا طالب۔ 👇
✍🏻۔۔اِک گنہگار بندہ اشفاق۔
1 year ago (edited) | [YT] | 24,817