Asghar Sahib

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنا بھی بولنے والے ہوں، مگر اپنے دل کی کیفیت الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔ اور لوگ جتنا بھی ہمیں جاننے کا دعویٰ کر لیں، وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات لفظوں کی بے ترتیبی تک نہیں سمجھ پاتے۔❤️‍🩹🙂

1 week ago | [YT] | 1