Azakhana E Ghulaman E Abbas a.s Khairpur Mir's (Mashad Shah)

❤️ سالگرہ مبارک سفیرِ عزاء منظورِ نظر نوحہ خواں سید ندیم رضا سرور رضوی بھائی🎂
جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔۔۔دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پائیں ۔۔۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کریں اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو۔ پنجتن پاک ہمیشہ خوش صدا سلامت رکھے آمین..🤲
🎂سالگرہ مبارک سید ندیم رضا سرور رضوی بھائی 🎂

#snadeemsarwar #nadeemsarwar

1 month ago | [YT] | 125