چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے عید الفطر کی نماز گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنر ہاﺅس کراچی میں ادا کی۔۔۔!!!
نمازِ عید کی ادائیگی کے بعد ملک کی سلامتی، خوشحالی، ترقی استحکام، امن، عوام کی فلاح اور بنی نوع انسان کے حق میں خصوصی دعائیں کی گئیں۔۔۔!!!
اس موقع پر دیگر رہنماء اور حق پرست نمائندگان بھی موجود تھے۔۔۔!!!
Dr Farooq Sattar

#MQMPakistan #Eid2025
3 weeks ago | [YT] | 8