عید مبارک نتمنى لكم عيدًا سعيدًا مليئًا بالخير والبركة. كل عام وأنتم بخير عید الفطر ۲۰۲۵ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک- ﷲ تعالیٰ اپنے حبیب سیدنا مُحمَّد صلی اللہ علیہ و سلم کے صدقے ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازے۔ اور مبارک دن کی تمام رحمتوں ، برکتوں اور مغفرتوں سے تم کو حصہ وافر عطا کرے۔ کل عام و انت بخیر مع الصحہ و العافیہ و سلامہ عید سعید، عید مبارک ❣️
3 weeks ago
| 1
Watch & rewatch
Eid Mubarak!! 🌙🫶❤️🫡
3 weeks ago | [YT] | 445