NAVTTC

داخلوں کا آغاز
پرنٹنگ اور پیکیجنگ انڈسٹری میں مفت تکنیکی تربیت حاصل کریں!
وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر NAVTTC اور پاکستان ایسوسی ایشن آف پرنٹنگ اینڈ گرافکس آرٹس انڈسٹری (PAPGAI) کے اشتراک سے مفت انڈسٹری لیڈ تکنیکی تربیت فراہم کی جا رہی ہے!
✅ تجربہ کار انڈسٹری ماہرین سے سیکھیں
✅ ہینڈز آن ٹریننگ اور عملی مہارت حاصل کریں
✅ ملازمت کے شاندار مواقع پائیں
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 25 اپریل 2025
کلاسز کا آغاز: 30 اپریل 2025
ابھی اپلائی کریں : forms.gle/ontDL6YUXkEthe328
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0329-1230394
سنہری موقع ضائع نہ کریں، پرنٹنگ اور پیکیجنگ انڈسٹری میں اپنا کیریئر بنائیں! آج ہی داخلہ لیں!
#NAVTTC #PAPGAI
#FreeTraining #PrintingIndustry #SkillUp #CareerGrowth#

3 weeks ago | [YT] | 37