ROSHNI KHAN786

جس کا نام محمد ﷺ ہو
جس کا کام محبت ہو
جس کی پہنچ رب ذوالجلال تک ہو
جس کی شان آسمان تک ہو
جس کی پہچان چیونٹیوں تک ہو
جس کا سفر معراج تک ہو
جس کی کتاب قرآن ہو
جس کا شہر مکہ ہو
جس کے لئے حشر کا میدان ہو
جس کا دوست ابو بکرؓ ہو
جس کا محبوب اللّہ ہو
جس کا داماد علیؓ ہو
جس کا سسر عمرؓ ہو
جس کا داماد عثمان ؓہو
اس کی بس اتنی ہی چاہت
اللہ میری امت میری امت
اور جس کی امت ہو
نافرمان اس کی راہ دکھائی ہوئی سے بے راہ
اس کی ہر سنت سے غفلت اسکی ہر سنت پر عمل کرنا
ان کو لگتا ہے مشقت
اللہ اس امت پہ تو کردے اپنی رحمت
دے دے ان کو ہدایت دے دے ان کو اپنے محبوب کی سنت
بنا تیرے ہم راہ پر نہیں آسکتے ہیں اللہ پاک 💫💔🙏🏻💯💐
اللہ امت مسلمہ کو ہدایت دے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
اور محمد ﷺ پہ بے شمار رحمتیں مدام نازل فرما
آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
‪@IslamicAlihyderhyder‬‪@Hafiz-Hammad-Anzar‬‪@Ibn_e_Sadiq‬‪@saificookingkitchen‬‪@risan1541‬‪@rozinaparveen5730‬‪@Khan__sahiba07‬‪@Saifipage‬‪@Saifipage‬‪@ZulqarnainIbnESadiq‬‪@mohdumarhanfi695‬‪@Aaacookandvlog‬‪@Aanmol_29‬‪@JustyVlogKSA‬

2 weeks ago (edited) | [YT] | 171