@AleebiñWalee

Hassan AllahYaaari Sir , Legend of the Legends Bestest of the Best From Aleee Hassan Hussain Abdulhakeem Punjab Pakistan

4 months ago | 0

@Mir_Muflis_Beg8

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ہم اپنے پیارے استاد محترم شیخ الاسلام ولمسلمین محدث کبیر جناب علامہ حسن الله یاری حفظہ الله تعالیٰ کو تین لاکھ سبسکرائبرز پورے ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم الله تعالیٰ کے حضور دل کی گہرائیوں سے التجاء کرتے ہیں کہ آپ کے سبسکرائبرز پچاس لاکھ ہوجایں اور آپ کے ویوز بھی لاکھوں میں ہوں آمین یا رب العلمین شیخ آپ پر الله تعالیٰ کا خاص کرم ہے آپ کے قلب پر دین حقہ کا نور ہے آپ بے بس اور کم علم مگر پرخلوص مومنین و مومنات کے لئے امید کی کرن ہیں میں دنیا کے فریبوں سے اور مسلمانوں کی بے راہروی سے مایوس ہوچکا تھا لیکن جب سے آپ کو پایا ہے تو یقین ہو گیا ہے کہ اب بھی زمین پر سچے مومن پائے جاتے ہیں شیخ میں ایک گمنام اور خاک نشین محب اہل بیت ع ہوں اور میری زندگی تلاش حق اور سچائی کی جستجو میں گزر گئی میں نے ہر قسم کے مولویوں کو پڑھا ہے، دیکھا ہے اور سنا ہے لیکن آپ جیسا بہترین محقق اور صاحب دلیل عالم دین نہیں دیکھا آپ دنیا کے چار ضروری زبانوں میں مہارت رکھتے ہیں عربی انگریزی فارسی اور اردو میں آپکا مقابلہ پوری دنیا میں کوئی سنی یا شیعہ نہیں کر سکتا کیونکے آپ اپنی بات نہیں کرتے بلکہ صرف ثقلین کریمین کی تعلیمات ابلاغ فرماتے ہیں الله تعالیٰ آپ کو حاسدین کے شر سے محفوظ فرمائے زندہ باد حضرت شیخ حسن الله یاری حفظہ الله یا ٱلْنُّورُ

5 months ago | 1

@SamiKhan-mk4lj

Delete karo ye post iski hindi wali headline mein allahyari ko gaali likhi gayi hai. Usme likha hai allahyari is mufti ke jooti par baithne ke qabil nahi hai. I request please delete this

5 months ago (edited) | 0